Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

بند ڈبوں میں چھوٹے پالتو جانوروں کی فروخت پر چین میں ہنگامہ

چین میں بند ڈبوں میں پالتو جانوروں کی فروخت کے خلاف اس وقت آن لائن ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب حکام نے ایک کوریئر ٹرک کو پکڑا جس میں بڑی تعداد میں کتوں کے پِلے اور بلی کے بچے ڈبوں میں بند تھے اور خوراک و ہوا کی کمی کے باعث کچھ مر چکے تھے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: