Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

وزیراعظم عمران خان اہلیہ کے ہمراہ مدینہ پہنچ گئے

سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری دینے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔  وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی مدینہ میں طیارے سے نکلے تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے۔ 

شیئر: