Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

خواتین میں روایتی کھسوں کے بجائے ’کپتان چپل‘ کیوں مقبول؟

عید الفطر میں خواتین کپڑوں کے ساتھ ساتھ میچنگ جوتوں پر بھی خاصی توجہ دیتی ہیں۔ رواں سال روایتی جوتوں میں کھسوں اور کولہا پوری کے علاوہ اب لیڈیز کپتان چپل کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ لاہور انار کلی بازار میں لڑکیاں کس قسم کے چپل خرید رہی ہیں دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: