Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سعودی عرب میں بسے پاکستانیوں کا عمران خان کے نام کیا پیغام ہے؟

پاکستانی وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ اس موقعے پر سعودی عرب میں بسنے والے پاکستانیوں کا عمران خان کے نام کیا پیغام ہے؟ دیکھیے جدہ سے نامہ نگار اردو نیوز ایاز چوہدری کی رپورٹ

شیئر: