Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

لاک ڈاؤن سے پہلے پہلے عید کی خریداری، لاہور کے بازاروں میں رش

پاکستان کے شہر لاہور میں کورونا وائروس کے پیش نظر آٹھ مئی سے مکمل لاک ڈاؤن سے قبل بازاروں اور شاپنگ مالز میں غیر معمولی رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ جمعے کی شام سے پہلے پہلے لوگ عید کی خریداری کیسے کر رہے ہیں دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: