Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

حامد العوفی کے انتقال پرتعزیتی اجلاس

جدہ(جاوید راہو)بزنس کمیونٹی کے صدر ابوبکر میمن نے اپنےپارٹنر شیخ حامد العوفی کی وفات پر تعزیت اجلاس منعقد کیا۔ شیخ حامد العوفی مدینہ منورہ جاتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگئے تھے ۔ متوفی کے بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد کے علاوہ سابق سعودی سفارت کار ڈاکٹر علی احمد الغامدي، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز، چوہدری رضوان، مسعود احمد پوری، ولید الشہری، نذیر احمد میمن، طارق میمن، ریاض گھمن، اسد اکرم ، امیر محمد خان، اطہر نفیس عباسی اور دیگر افراد تعزیتی اجلاس میں موجود تھے۔
 
 

شیئر: