Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کراچی میں ٹریفک رواں رکھنے کے لیے سائیکل سکواڈ

کراچی پولیس نے شہر کے کاروباری مرکز صدر سے متصل سڑکوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک کے پیشِ نظر سائیکل سکواڈ متعارف کروایا ہے، جو رش کے اوقات میں ٹریفک جام کی جگہوں پر  پہنچ کر ٹریفک کلیئر کروانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ بائیسکل سکواڈ ٹریفک پولیس کے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی پٹرولنگ کی بنسبت کیسے زیادہ موثر ہوگا۔ جانیےاس رپورٹ میں

شیئر: