Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’حوصلہ نہ ہارو‘ پاکستانی نوجوانوں کا انڈین عوام کے لیے ’محبت بھرا پیغام‘

کورونا کی وبا بے قابو ہو جانے کے بعد انڈین عوام اس وقت بدترین بحرانی کیفیت سے دوچار ہے، ایسے میں پاکستانی نوجوانوں نے ان کی ڈھارس بندھانے اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ گا کر سرحد پار لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ان پاکستانی طلبا سے رائے شاہنواز آپ کو ملوا رہے ہیں 

شیئر: