Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فلپائن کے صدر سے رابطہ

باہمی تعلقات بڑھانے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا ہے۔(فوٹو عرب نیوز)
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلپائن کے صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور مشترکہ تعاون کے ذریعے انہیں بڑھانے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: