Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مقام ابراہیم کی حیرت انگیز جھلک

مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں موجود مقام ابراہیم، جس کا تعلق پیغمبر حضرت ابراہیم سے ہے، کی نایاب تصاویر سامنے آئی ہیں۔ فیس بک پر حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے بتایا کہ انہیں جدید فوٹوگرافی تکنیک کے ذریعے بنایا گیا ہے۔

شیئر: