Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

شاہ سلمان سے ترک صدر طیب اردوغان کا رابطہ

سعودی عرب اور ترکی کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔(فوٹو عرب نیوز)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے سعودی عرب اور ترکی کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
ترک صدر نے اس موقع پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو عیدالفطر کی مبارکباد بھی دی جس پر شاہ سلمان نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر: