Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

انڈیا کا ’آکسیجن مین‘ جس نے مہنگی کار بیچ کر جانیں بچانے کا بیڑا اٹھایا

ممبئی کے سب انسپکٹر شاہنواز شیخ انڈیا میں ’آکسیجن مین‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی ایس یو وی کار بیچ کر لوگوں کو مفت آکسیجن فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا۔ شاہنواز نے یہ کام کیوں شروع کیا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: