Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی

ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ سٹیڈیز و منصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔ ماہرین نے حجر اسود اور مقام ابراہیم  کی ایک ہزار 50 تصاویر انتہائی مہارت سے بنائی ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: