Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

چین: اصلی اور جعلی مصنوعات میں فرق جاننے کے لیے انوکھا سکول قائم

چین دنیا میں جعلی مصنوعات تیار کرنے کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، اور اب اصلی اور جعلی مصنوعات کی پہچان کے لیے دارالحکومت بیجنگ میں ایک انوکھا سکول کھولا گیا ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں۔  

شیئر: