Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

امریکی افواج کا انخلا، ’امید ہے افغان آپس میں صلح کر لیں گے‘

افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مرحلہ شروع ہو چکا، ایسے میں طالبان کا گڑھ رہنے والے قندھار کے باسی پرامید ہیں کہ اب امن لوٹ آئے گا۔ افغانستان پر قابض رہنے والے روس اور امریکہ کا موازنہ کرتے ہوئے افغان کہتے ہیں کہ موخرالذکر نے ان کا زیادہ نقصان کیا ہے۔
افغانستان کے مستقبل کے متعلق افغانوں کی رائے جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: