Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026

’دیوار علم‘، پڑھنے کے لیے کتاب لے جائیے

کراچی کے فریئر ہال کی لائبریری میں سی ایس ایس کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے ’دیوار علم‘ کے نام سے ایک گوشہ قائم کیا گیا ہے جہاں سے وہ کوئی بھی کتاب پڑھنے کے لیے لے جا سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاکس طحہٰ سلیم کے مطابق یہ پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: