Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

یوپی ایس کی بیٹریوں کو طویل عرصے تک کیسے قابل استعمال رکھا جائے؟

پاکستان کے بڑے شہروں میں کافی عرصے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی، جس کی وجہ سے گھروں اور کاروباری مراکز پر لگے یو پی ایس سسٹم بالخصوص بیٹریوں کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ ان بیٹریز کو کیسے قابل استعمال رکھا جا سکتا ہے، دیکھیےزبیر علی خان کی اس ویڈیو میں۔ 
 

شیئر: