Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

کورونا ضوابط پر عمل درآمد کے لیے فوجی جوانوں کا بازاروں میں گشت

0 seconds of 1 minute, 5 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:05
01:05
 
پاکستانی فوج کے جوانوں نے کورونا ضوابط پر عمل درآمد کے لیے پشاور کے مختلف بازاروں کا گشت کیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ’جب فوج آتی ہے تو دکان دار ایس او پیز پر عمل کرنا شروع کر دیتے ہیں اور جیسے ہی فوج کے جوان وہاں سے روانہ ہوتے ہیں تو ایس او پیز کی خلاف ورزیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: