Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

حیدرآباد دکن کے ’دم‘ سے ہے بریانی

انڈین حیدرآباد کی دم بریانی نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دیسی گھی اور زعفران سے بنی دم بریانی بیرون ملک بھی لوگ شوق سے لے جاتے ہیں۔ دیکھیے ابو زمر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: