Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بیلاروس کی بائیکر جن کے لیے پاکستان ’گھر جیسا‘

بیلاروس کی بائیکر اینا ممچنکا نے پاکستان لینڈ کرنے کے دو منٹ بعد ہی فیصلہ کر لیا کہ وہ اب پاکستان میں ہی رہیں گی۔ اینا موٹر سائیکل کی سواری کو کتنا پسند کرتی ہیں اور کیوں انہوں نے پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی ؟ جاننے کے لیے دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ویڈیو۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: