Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سعودی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ نے خیر مقدم کیا( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پیر کو سرکاری دورے پر قطر پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ جانے والے وفد کا دوحہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر قطرکے وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن اور قطر میں سعودی سفارتخانے کے ناظم الامورعلی بن سعد القحطانی نے خیر مقدم کیا ہے۔

شیئر: