Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاک:بورڈ امتحانات 14 مارچ سے شروع ہو نگے

 
امیدوار وقت مقررہ سے آدھا گھنٹہ قبل امتحانی مرکز پہنچ جائیں ،پرنسپل پاکستان اسکول العزیزیہ محمد بلال
 
جدہ ( ارسلان ہاشمی ) پاکستان انٹرنیشنل اسکول العزیزیہ کے پرنسپل محمد بلال نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف اسلام آباد کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 14 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں ۔ فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پروگرام کے مطابق مملکت میں قائم امتحانی مراکزپر پرچوں کا آغاز صبح 7 بجے ہو گا ۔ تمام امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ پرچہ شروع ہو نے سے کم از کم آدھا گھنٹہ قبل امتحانی مرکز میں پہنچ جائیں ۔ 
 

شیئر: