Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

دس افراد کو سامان کے ساتھ منڈی تک پہنچانے والی موٹر سائیکل

وسطی افریقہ کے ملک کیمرون کے 'بے' نامی ایک چھوٹے سے گاؤں میں کئی میٹر لمبی موٹرسائیکلیں موجود ہیں۔ ان پر متعدد افراد سامان سمیت بیٹھ سکتے ہیں۔ یہ موٹرسائیکلیں گاؤں کے کسانوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں، کیونکہ علاقے میں سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے کوئی اور گاڑی نہیں آتی۔ موٹرسائیکل کی سواری کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: