Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

انڈیا: شمشان گھاٹوں پر 24 گھنٹے چتائیں جل رہی ہیں

انڈیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ نئی دہلی سمیت مختلف شہروں کے شمشان گھاٹوں میں لاشوں کو جلانے کا سلسلہ 24 گھنٹے بلاتعطل جاری ہے۔ 

شیئر: