Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

ہسپتالوں کو سپلائی پہنچانے کے لیے رواں انڈیا کی ’آکسیجن ایکسپریس‘

انڈیا میں ریاست مہاراشٹر کے ہسپتالوں کو آکسیجن کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ کورونا کی وبا سے بری طرح متاثرہ ملک میں آکسیجن ٹینکرز کو مال بردار ٹرین پر لاد کر پہنچایا جا رہا ہے۔ دیکھیے انڈیا کی ’آکسیجن ایکسپریس‘ کا سفر

شیئر: