Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’احساس ریڑھی بان‘ کے سٹالز سے کیا تبدیلی آئی؟

اسلام آباد میں حکومت کے احساس ریڑھی بان پروگرام کے تحت شہر کے جی الیون مرکز میں ٹھیلے لگانے والے متعدد افراد کو سرکاری سٹالز مفت فراہم کیے گئے ہیں۔ سرکاری سٹالز سے ان افراد کے کام اور زندگی میں کیا تبدیلی آئی، حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: