Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

انڈیا: ’مسلمان دعا کریں کہ یہ وبا ختم ہو جائے‘

انڈیا میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی ہے، کورونا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ممبئی پولیس کے ایک اہلکار وبا سے نجات کے لیے مسلم کمیونٹی سے رمضان میں دعاؤں کی اپیل کر رہے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: