Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاہور: رمضان بازار میں چینی کم قیمت پر دستیاب، لیکن خریدنے کے لیے چند شرائط مقرر

پاکستان میں چینی کی قلت کے باعث چینی مہنگے داموں بیچی جا رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازاروں میں ویسے تو چینی کم قیمت پر فراہم کی جا رہی ہے لیکن خریدنے کے لیے چند شرائط  مقرر کی گئی ہیں۔ دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: