Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مسجد الحرام میں زائرین کی خدمات پر مامور خواتین

حرمین شریفین میں خدمات انجام دینے والی ملازم خواتین احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے مسجد الحرام میں داخل ہونے والی زائر خواتین کی خدمات اور رہنمائی کے لیے مختلف مقامات پر تعینات ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: