Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

’ایمبولینس والوں کے ساتھ مل کر زخمیوں اور لاشوں کو گاڑی میں ڈالا‘

کوئٹہ میں زرغون روڈ پر واقع سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکے کے ایک عینی شاہد عاطف چوہان کا کہنا ہے کہ سرینا ہوٹل کے قریبی چوک میں انہوں نے دھماکے کی آواز سنی جس کے بعد ہوٹل کے اندر شعلے نظر آئے۔ اس حوالے سے مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: