Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026

چین میں ناکارہ سائیکلوں کی اتنی بڑی تعداد کہاں سے آئی؟

چین کے شہر شین یانگ کے اس میدان میں ہزاروں کی تعداد میں ناکارہ سائیکلیں رکھی گئی ہیں۔ اوفو اور موبائیک جیسے آن لائن سٹارٹ اپس بند ہونے کے بعد ان کی سائیکلیں ناکارہ پڑی ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: