Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

لاہور کے گلشن اقبال پارک میں مجسمے کی جگہ ’اقبال وال‘

لاہور کے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا لگایا جانے والا مجسمہ عوامی تنقید کے بعد ہٹا دیا گیا تھا لیکن اب انتظامیہ نے اس پارک میں اقبال کے نام سے ایک دیوار منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: