Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جڑواں شہروں میں راستوں کی بندش: ’صورتحال کشیدہ ہو تو سکوٹی پر سفر کرتی ہوں‘

جب بھی کوئی دھرنا دیتا ہے یا احتجاج کی کال دیتا ہے تو راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد اور مری روڈ کو کئی مقامات سے بند کر دیا جاتا ہے۔ اس صورتحال سے جڑواں شہروں کے شہری کس طرح نمٹ رہے ہیں دیکھیے حسن ناصر خان کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: