Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

انڈیا میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ’میوزک کی دھنوں پر رقص‘ کر کے احتجاج

انڈین ریاست گوا میں کچھ نوجوان مولم نیشنل پارک میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایک انوکھی مہم چلا رہے ہیں۔ ان کی یہ مہم انتظامیہ کے لیے ’درد سر‘ کیوں بنی ہوئی ہے جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: