Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ایک وقت میں دو ساز بجا کر سُر بکھیرنے والے سندھی فنکار

پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے فنکار غلام قادر کو ایک وقت میں دو بانسریاں بجانے میں مہارت حاصل ہے۔ وہ اس کمال سے یہ ساز بجاتے ہیں کہ بیک وقت کئی دھنیں بکھر جاتی ہیں اور انہیں سننے والے جھوم جھوم جاتے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: