Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

مکہ ریجن سمیت کئی علاقوں میں گرد آلود ہواوں اور بارش کا امکان

سب سے کم درجہ حرارت 14 سینٹی گریڈ ابہا اور باحہ میں ہوگا۔(فوٹو سبق)
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے منگل 20 اپریل کے حوالے سے موسمی تبدیلیوں کے بارے میں پیشگوئی جاری کی ہے۔
اخبار 24 کے مطابق قومی مرکز کا کہنا ہے کہ منگل کو جازان، عسیر، باحہ اور مکہ مکرمہ کے بالائی علاقوں میں  گرد آلود تیز ہوائیں چلیں گی جبکہ ان مقامات پر ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ 
قومی مرکز کا کہنا ہے کہ  منگل کو سعودی عرب میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 40 سینٹی  گریڈ مکہ مکرمہ اور سب سے کم درجہ حرارت 14 سینٹی گریڈ ابہا اور باحہ میں ہوگا۔ 

شیئر: