Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

مریخ پر ہیلی کاپٹر کی پہلی کامیاب پرواز

امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر نے پیر کی صبح مریخ پر پہلی کامیاب پرواز کی ہے۔ پیر کی صبح تقریباً 3 بج کر 34 منٹ پر چار پاؤنڈ کا روٹر کرافٹ چھوڑا گیا جس نے مریخ کی سطح سے 10 فٹ اوپر پرواز کی اور 39 اعشاریہ ایک سیکنڈ کے بعد واپس آ گیا۔ سائنسدانوں کے لیے یہ انتہائی خوشی کا موقع تھا جو 6 سال سے اس منصوبے پر کام کر رہے تھے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: