Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رام پور کی پہچان ’رام پوری چاقو‘ مارکیٹ سے کیوں غائب ہوتا جا رہا ہے؟

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر رام پور میں ایک زمانے میں رام پوری چاقو کا خوب استعمال ہوتا تھا اور یہ رام پور کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔ بالی وڈ کی فلموں میں بھی اس چاقو کا نام لے کر اسے دہشت کی علامت ظاہر کیا گیا لیکن اب یہ چاقو مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے اور اکا دکا کاریگر ہی اس کی صنعت سے جڑے ہیں۔۔۔ دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: