Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ورزش اور یوگا، ’قرآن کی تلاوت کے لیے بہت زیادہ پریکٹس کی ضرورت‘

اسلام آباد کے رہائشی علی کاسی قرآن کی تلاوت میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ورزش کرتے ہیں، گھنٹوں سانس کی پریکٹس کرتے ہیں اور یوگا بھی کرتے ہیں۔ قرآن کی تلاوت بہتر انداز سے کرنے کے لیے علی کاسی کو اور کیا کچھ کرنا پڑتا ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: