Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بلوچستان یونیورسٹی، ’فائن آرٹس بند کمروں سے وسیع عمارت میں‘

بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹس کو وسیع کرکے نئی عمارت منتقل کر دیا گیا۔ یونیورسٹی میں اب پہلی بار موسیقی کی تعلیم بھی دی جائے گی۔ اس بارے میں مزید دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: