Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

اہلکار کو کچلنے کی کوشش والوں کو گرفتار کیا جائے، خالد الفیصل

جدہ: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے سیکیورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ٹریفک اہلکار پر حملہ کرنے والے افریقی تارکین کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کورنیش سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں شروع کردی ہیں جہاں افریقی تارکین کی اکثریت آباد ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے کورنیش پر موٹر سائیکل کرایہ پر دینے والے تارکین سے بھی پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ 

شیئر: