Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

ویڈیو: مدینہ میں بارش، موسم خوشگوار

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں جمعے کی شب بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ 
اخبار 24 کے مطابق سنیچر کو کئی ریجنز میں گرد آلود ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ 
موسمیات کے قومی مرکز کے بیان میں کہا گیا کہ نجران کے پہاڑی علاقے،عسیر الباحہ، مکہ، مدینہ، حائل اور قصیم کے کئی علاقے، ریاض کے مغربی اور جنوب مغربی علاقے متاثر ہوں گے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں