Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہزادہ فلپ کی پہلی گاڑی سری لنکا کے میوزیم میں کیوں؟

گذشتہ ہفتے99 برس کی عمر میں وفات پانے والے برطانیہ کے شہزادہ فلپ کی کچھ یادیں سری لنکا میں بھی موجود ہیں۔ سری لنکا کے میوزیم میں شہزادہ فلپ کی پہلی گاڑی کھڑی ہے جو انہوں نے اس وقت خریدی تھی، جب وہ 1940 میں برطانوی بحریہ کے ساتھ کولمبو میں تعینات تھے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: