Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

صحرا میں بہار، طائف گلابوں کی خوشبو سے مہک اٹھا

سعودی عرب کے شہر طائف میں یہ بہار کے دن ہیں طائف کے وسیع صحرا میں پھولوں کے کھلنے کے بعد ہر طرف گلابی رنگ کا دلکش نظارہ ہے۔ گلابوں کی بہار طائف کے صحرا میں ایک الگ ہی منظر پیش کرتا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ویڈیو۔۔ 

شیئر: