Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025

محبت کی چاشنی چکھنی ہے تو ’شربت محبت‘ پیجیے!

’شربت محبت‘ ممبئی کا مشہور مشروب ہے جو اب دہلی میں بھی فروخت ہو رہا ہے اور گرمی بھگانے کے لیے لوگ دور دور سے یہاں اس مشروب کو پینے آتے ہیں۔ اس مشروب میں محبت کی چاشنی کس طرح گھلتی ہے دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی اس ویڈیو میں

شیئر: