Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

 ’جی 20 ‘ کے حوالے سے دستاویزی فلم جمعے کو ریلیز کی جائے گی

0 seconds of 1 minute, 43 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:43
01:43
 
العربیہ چینل پر ’جی 20 ‘ کے حوالے سے تیار کی جانے والی دستاویزی فلم بعنوان جی 20 سربراہی گروپ کے مناظر جمعہ کو ریلیز کی جائے گی۔ 
دستایزی فلم میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اس معروف قول کی تاکید کی گئی ہے جس میں وہ کہا کرتے ہیں کہ نوجوان ہی اس ملک کا سرمایہ اور حقیقی طاقت ہیں۔ دستاویزی فلم میں گذشتہ برس نومبر میں ہونے والی جی 20 سربراہ کانفرنس کی اہم مناظر کے شاٹس بھی پیش کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں سعودی نوجوانوں کی جانب سے کی جانے والی کامیاب کاوشوں کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔ فلم میں گروپ 20 کے وزرا اور قائدین کے خیالات و مختلف پروگرامز میں ان کی شرکت کے حوالے سے بھی اہم نکات شامل کیے جائیں گے۔ 

شیئر: