Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

رمضان کا استقبال، رنگا رنگ لالٹینوں سے گھروں کی سجاوٹ

فلسطین میں رمضان کی آمد سے قبل ہی سجاوٹ کے لیے بننے والی لالٹینوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لوگ کس طرح اپنے گھروں کو ان دیدہ زیب لالٹینوں سے سجا کر رمضان کا استقبال کرتے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: