Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

دہلی: لودھی باغ میں حکمرانوں کی بکھری ہوئی یادیں

0 seconds of 2 minutes, 12 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:12
02:12
 
انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں واقع لودھی باغ کا شمار اہم تاریخی مقامات میں ہوتا ہے۔ صدارتی محل سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر موجود اس باغ میں لودھی حکمرانوں کی یادگاریں بکھری ہوئی ہیں۔ یہاں بادشاہ محمد شاہ اور سکندر لودھی کے مقبروں کے علاوہ ایک بڑا گنبد ہے جسے 1490 میں سکندر لودھی نے تعمیر کروایا تھا۔ دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: