Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

اسلام آباد پولیس کا سائیکل پٹرولنگ یونٹ ’تحفظ کا احساس‘ دلائے گا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے شہریوں کی مدد کے لیے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا آغاز کیا ہے جو مارکیٹ اور پارکس میں گشت کرے گا۔ دس پولیس اہلکاروں پر مشتمل اس یونٹ میں دو خواتین کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔ عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: