Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

چھوٹی کشتیاں، گوادر کے رکشہ ڈرائیور کا منفرد فن

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے رکشہ ڈرائیور فرید گوادری کشتیوں کے ماڈلز بنانے کا منفرد ہنر رکھتے ہیں۔ ان کے بنائے گئے ماڈلز بیرون ممالک بھی بھیجے گئے ہیں۔ دس دن میں تیار ہونے والا کشتی کا ماڈل تقریباً 20 سے 25 ہزار میں فروخت ہوتا ہے۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: